Home / UrduNews / Education / افسوس ناک خبر، ہائر ایجوکیشن نے بڑا اعلان کر دیا

افسوس ناک خبر، ہائر ایجوکیشن نے بڑا اعلان کر دیا

Share to someone
  •  
  •  
  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

ہائر ایجوکیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

دو ہزار اٹھارہ میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کردیں، ایچ ای سی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی ) نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 2018 کے بعد سے تمام 2 سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دی گئی ہیں اور کسی بھی کالج سے بی اے، بی کام، بی ایس ای کی ڈگری نہیں ملے گی۔
ایچ ای سی کے مطابق2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کردیں۔ایچ ای سی نے کالج یونیورسٹیوں کو تنبیہ کی ہے 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی۔

  • 1
    Share

About Adnan Ahmad

Check Also

پی ڈی ایم کا بڑا اعلان حکومت گرانے کیلۓ میدان ميں آ گئ

پی ڈی ایم نے حکومت گرنے کے بعد اگلے وزیراعظم کا انتخاب کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *