Home / UrduNews / غريب عوام پر حکومت کی جانب سے مہنگاہی کا ایک اور بم گرا دیا گيا۔

غريب عوام پر حکومت کی جانب سے مہنگاہی کا ایک اور بم گرا دیا گيا۔

Share to someone
  •  
  •  
  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں 20روپے کلو تک مہنگی
قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری اطلاق بھی ہوگیا

وٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

دال ماش 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی کی گئی اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی،دال مسور 10 سے 15 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، دال مسور کی قیمت 135 سے بڑھا کر 150 روپے کر دی گئی۔قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری اطلاق بھی ہوگیا۔

  • 1
    Share

About Adnan Ahmad

Check Also

اللہ پاک کا عذاب، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 یکارڈ کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *