Share to someone 1 1Share بے روزگاروں کیلئے خوشخبری ، پنجاب پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی منظوری صوبہ پنجاب میں رہائش پذیر بے روزگاروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ، گونگے بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے قانون سازی کی تجویز بھی مان لی گئی ، عثمان …
Read More »